تلاوت ِ قرآن پاک

1.2

میلادالنبی ﷺ کی محفل کا آغاز اللہ تعالی کی مقدس کتاب  قرآن پاک کی تلاوت سے ہوتا ہے بالکل اسی طرح جس طرح ہم دیگر دینی محافل کا آغاز تلاوت ِ قرآن پاک سے کرتےہے۔

جن محافل کا انتظام و انعقاد علماء حضرات کرتے ہیں ان میں اکثر قرا ء یا حفاظ  حضرات ہی تلاوت قرآن پاک شرف پاتے ہیں اور جو محافل گھر وں میں انعقاد پذیر ہوتی ہیں ان میں میں یا تو قرا ء  یا حفاظ   حضرات دعوت دی جاتی ہے یا پھر خود ہی کوئی  فرداس شرف  سے مستفید ہوتا ہے

چونکہ اس طریقہ پر تمام امت مسلمہ متفق ہے اور اسے باعثبرکت سمجھتی ہے۔اس لیے اس پر بحث کی یا کوئی دلیل کی ضرورت نہیں ہے۔


Scroll to Top