علماء کا بیان
1.3
میلادالنبی ﷺ کے موقع علماء کے بیان رسول اللہ ﷺ کی ولادت کے واقعات، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےشرف و فضیلت اور سیرت پر ہوتے ہیں۔
اس موقع پر علماء سامعین کے میلا شریف کے بارے میں شک و شبہات کے ازالے کے لئے بھی کچھ نا کچھ بیان کرتے ہیں۔ تاکہ سامعین خوب دلجمی سے بیٹھیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی محبت کو اپنے دل میں محسوس کریں اور اس محبت میں مزیدترقی پائیں۔
میلادالنبی ﷺ کے مخالفین کا ایک بڑا اعتراض یہ ہے کہ اس دن صرف انہی موضوعات پر ہی بیان کیوں ہوتا ہے۔ اس کے جواب میں اس ویب سائٹ پر ایک پورا سیکشن ترتیب دیا گیا ہے جس میں قرآن و سنت کی روشنی میں دلائل دیے گئے ہیں اور تفصیل سے بحث کی گئی ہے ۔
مدحت ونعت ِ رسولﷺ | << | 1.4 | 1.2 | >> | تلاوت قرآن پاک |